This is a step by step tutorial in Urdu language to get Rs. 12,000 from Govt of Pakistan from the fund of Covid-19 2020.
حکومت پاکستان نے کرونا کے متاثرین کے لیے امدادی رقم کا اعلان کر دیا ہے
اپنی درخواست جمع کروانے کے لیے درج ذیل طریقے پر عمل کریں
نمبر 1: اپنے شناختی کارڈ کا نمبر درج کریں
نمبر 2: اپنا فون نمبر لکھیں اور سم کمپنی کا نام سلیکٹ کریں
نمبر 2:تصویر می دیکھاے گیے خفیہ ہندسے لکھیں
تمام تر تفصیلات لکھ کر تصدیق والے بٹن پر کلک کریں۔ کچھ دیر بعد نیا پیج کھک کر سامنےآے گا جو کچھ اس طرح نظر آے گا۔
اپکا شناختی کارڈ، نام اور فون نمبر پہلے سے لکھا ہوا آے گا۔ اپنی یومیہ اجرت درج کریں۔ باقی پوچھے گے سوالات کا درست جواب دیں۔
آخر میں تصدیق والے بٹن پر کلک کر کے ٹک کر دیں۔ اور جمع کروایں پر کلک کریں۔
درخواست مکمل اور صحیح جمع ہونے پر آپکو تصدیقی میسج آجاے گا۔ مزید معلومات کو مکمل طور پر چیک کیا جاے گا اور آپ کے فون پر بذریعہ ایس ایم ایس اطلاع کر دی جاے گی کہ آپکے پیسے آگے ہیں۔ ساتھ میں جہاں سے پیسے ملینے ہیں وہاں کا پتہ بھی لکھا ہوا ہو گا۔
To Apply Online click here
0 comments:
Post a Comment
Hello :
Feel free to ask me any question about this post?
Regards!
:
If you like this post you can get this via email: follow this link to get daily updates about Net banking, E commerce, Online banking, Sim Pakcages and many more . Get help by Email: Register Me Free in newsletter